کراچی کے بدلتے حالات، بڑھتی بے راہ روی اور سماجی مسائل پر کون نظر رکھے؟
جب سب خاموش ہیں، ارض نیوز آپ کی آواز ہے۔
ہم آپ تک وہ خبریں اور حقائق پہنچاتے ہیں جو اکثر چھپا دیے جاتے ہیں۔ چاہے وہ:
-
چائے کیفے میں نوجوان نسل کی بربادی ہو،
-
غیر قانونی تعمیرات اور قبضہ مافیا کی وارداتیں،
-
یا پھر کرپشن کی اندھیری گلیوں میں دفن سچائیاں۔۔۔
ارض نیوز آپ کو دیتا ہے بروقت اور مستند معلومات۔
کیونکہ ہمارا ماننا ہے: جو باخبر ہے، وہی محفوظ ہے!
